علم چھوٹ جائے مگر عمل نہیں چھوٹنا چاہئے

رابط المقال

ابن ادریس ؒ فرماتے ہیں : علم چھوٹ جائے تو کوئی بات نہیں مگر عمل نہیں چھوٹنا چاہئے۔ (السیر۴۹۸/۱۰)۔

مهما فاتك من العلم , فلا يفوتنك من العمل