نیت تھوڑے سے عمل کو بھی زیادہ کر دیتی ہے

رابط المقال

عبداللہ بن مبارک ؒ فرماتے ہیں : بسا اوقات نیت تھوڑے سے عمل کو بھی زیادہ کر دیتی ہے اور زیادہ عمل کو تھوڑا کر دیتی ہے۔( السیر ۴۰۰/۸)۔

رب عمل صغير تكثره النية