کل بیمینک) والی حدیث کی صحت کیا ہے؟)

رابط المقال

آپﷺ نے جس آدمی کو دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم ارشاد فرمایا تھا اور اس نے جب کہا کہ میں دائیں ہاتھ سے نہیں کھا سکتا اور آپﷺ نے اس بائیں ہاتھ سے کھانے والے کو بد دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ تم واقعی نہ کھا سکو۔ اس حدیث کی صحت کیا ہے؟

ما صحة حديث كل بيمينك