بغیر ہوش و حواس اور شعور کے لفظ طلاق بولا، اس کا کیا حکم ہے؟

رابط المقال

اگر ایک آدمی کو ذہن میں عجیب و غریب وہم اور خیالات آتے رہتے ہیں، اور یہ بات تو معلوم ہے کہ انسان کبھی کبھار جو ذہن میں آئے بغیر سمجھے ہی کہہ دیتا ہے، تو کیا اگر ایسی ہی صورت ہو اور آدمی طلاق کے بارے میں محض خیالات کا سامنا کر رہا ہو اور بغیر حواس کے لفظ طلاق بول بیٹھے تو کیا طلاق واقع ہو جائیگی؟

نطق بلفظة الطلاق دون وعي أو شعور، فما الحكم؟