خاندان کا سربراہ اعتکاف میں بیٹھ گیا اور بچوں کو سڑکوں پر بٹھکنے چھوڑ دیا

رابط المقال

بعض خاندان جو کہ مکہ مکرمہ میں اعتکاف کرتیں ہیں، یہ لوگ حرم چلے جاتے ہیں تاکہ وہاں صیام و قیام کریں اور اپنے بچے بچیوں کو جو کہ اب بلوغت کے قریب ہیں بازاروں میں گھومتے پھرتے چھوڑ جاتے ہیں جس سے ان کا مذاق بنتا ہے اور لوگ چھیڑ چھاڑ کرتے پھرتے ہیں، اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

اعتكف رب الآسرة وترك أبناءه يتسكعون في الطرقات