دعوت کے امورمیں زکوٰۃ کا مال خرچ کرنا

رابط المقال

جناب من السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میراسوال یہ ہے کہ کیا دعوتی منصوبوں کے سرمایے میں زکوٰۃ کا مال صرف کرنا جائز ہے ، جیساکہ حفظِ قرآن یا کتابوں اور کیسٹوں وغیرہ کی نشرو اشاعت کے مراکز میں؟

صرف الزكاة في الدعوة إلى الله