ہلنے سے حمل ساقط ہونے کا حکم

رابط المقال

یہاں ایک عورت ہے وہ ایک مرتبہ نیند سے جاگنے کے بعد تھوڑی سی ہلی جس کی وجہ سے اس کے پانچ مہینوں کا حمل ساقط ہوگیا، ڈاکٹر نے بھی اسے یہی سبب بتایا اب اس پر کیا کفارہ آئے گا؟

تمغطت فسقط الجنين فما الحكم؟