×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اسقاطِ حمل کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ارادی طور پر اسقاط حمل کا کیا حکم ہے؟ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ یہ اسقاط حیض کے منتظر وقت کے گزرنے کے سات دن بعد واقع ہوا ہو حكم الإجهاض

المشاهدات:1858

محترم جناب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ارادی طور پر اسقاطِ حمل کا کیا حکم ہے؟ اس بات کو مدّنظر رکھتے ہوئے کہ یہ اسقاط حیض کے منتظر وقت کے گزرنے کے سات دن بعد واقع ہوا ہو

حكم الإجهاض

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اما بعد۔۔۔

آپ کے اوپر واجب ہے کہ اس غیر مولود پر کئے گئے جرم سے توبہ کریں کیونکہ آپ نے جو کیا ہے بالکل حرام اور حد سے گزرا ہوا فعل ہے۔ اب اگر ساقط ہونے والے میں انسان کی تخلیقی صورت ظاہر ہو چکی تھی تو آپ پر اس کے ورثاء کے لئے جن میں آپ یا اس کے والد شامل نہ ہو اس کی دیت ہے۔ اور دیت غلام یا باندی کی قیمت کے بقدر ہوتی ہے اور اندازے کے مطابق اس کی دیت عورت کی دیت کا دسواں حصہ بنتی ہے جوکہ ہمارے ہاں سعودیہ میں ۵۰۰۰ سعودی ریال کے برابر ہے۔

بعض علماء یہ کہتے ہیں کہ اگر یہ اسقاط والد کے اجازت سے ہو تو کوئی دیت نہیں بنتی کیونکہ حمل ساقط کرنے اور جرم میں سے موافقت کرنے کی وجہ سے ورثاء کا حق ساقط ہوچکا ہے ۔ یہ قول بھی بعید از صحت نہیں ہے اور یہ قول بعض حنفی فقہاء نے یہ ذکر کیا ہے جیسا کہ فتاوی ھندیہ (۳۵/۶) میں ہے۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی

أ.د. خالد المصلح

7/ 6 /1426 هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127801 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62742 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59437 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55729 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52126 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50066 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45081 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف