×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میں فرض حج کی سعی کرنا بھول گیااور دوسراحج بھی ادا کرچکا ہوں اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں فرض حج کی سعی کرنا بھول گیااور دوسراحج بھی ادا کرچکا ہوں اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟ نسيت سعي الحج وحججت أخرى فماذا أفعل؟

المشاهدات:2835

میں فرض حج کی سعی کرنا بھول گیااور دوسراحج بھی ادا کرچکا ہوں اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟

نسيت سعي الحج وحججت أخرى فماذا أفعل؟

الجواب

ٓپ کے پہلے حج کی سعی ابھی بھی آپ کے ذمے واجب ہے ، اسی سے آ پ کا پہلا حج مکمل ہوگا جبکہ دوسرا حج تو نفلی ہے وہ ادا ہوگیا، بہرکیف اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ پر جو حج واجب تھا وہ آپ ادا کرچکے ہیں ، اور میں آپ کو یہ وصیت کرتا ہوں کہ جب بھی آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اہلِ علم سے رابطہ کریں تاکہ آپ اپنے دین پر بصیرت کے ساتھ ہوں اور آپ سے جو بھی خطاء اور تقصیر واقع ہو اس کو پورا کریں اللہ تعالیٰ ان کاموں کی توفیق عطا کریں جس میں تمام تر خیر ہو

خالد المصلح

17/02/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135644 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67900 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67372 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58516 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57587 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56917 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55034 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48105 )

مواد ذات صلة