×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / جمرہ ٔ عقبہ کی رمی کرنا حلال ہونے کے لئے شرط ہے ؟ کیا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جو لوگ احرام سے حلال ہونے کے لئے جمرہ ٔ عقبہ کی رمی کا کہتے ہیں کیا ان کے نزدیک جمرہ ٔ عقبہ کی رمی کرنا حلال ہونے کے لئے شرط ہے ؟ مطلب یہ کہ اگر کوئی شخص طواف کرے اور پھر حلق کروالے اور رمی نہ کرے تو ان کے نزدیک اس کا کیا حکم ہے ؟ هل رمي جمرة العقبة شرط للتحلل

المشاهدات:2710

جو لوگ احرام سے حلال ہونے کے لئے جمرہ ٔ عقبہ کی رمی کا کہتے ہیں کیا ان کے نزدیک جمرہ ٔ عقبہ کی رمی کرنا حلال ہونے کے لئے شرط ہے ؟ مطلب یہ کہ اگر کوئی شخص طواف کرے اور پھر حلق کروالے اور رمی نہ کرے تو ان کے نزدیک اس کا کیا حکم ہے ؟

هل رمي جمرة العقبة شرط للتحلل

الجواب

احرام سے پہلی دفعہ اس وقت تک حلال نہیں ہوسکتا جب تک وہ جمرۂ عقبہ کی رمی نہ کرلے اور اگر جمرہ ٔ عقبہ کی رمی سے پہلے اس نے حلق کروالیا تو اس پر فدیہ آئے گا کیونکہ اس نے حلق کروایا اس چیز(جمرۂ رقبہ کی رمی سے پہلے) جو حلال ہونے کے لئے ضروری تھی ، اور اسی طرح اس پر فدیہ لازم آئے گا اگر اس نے طواف ِ اِفاضہ کو رمی سے پہلے کرلیا ، مگر حلق والی صورت میں وہ رمی کے بعد حلق دوبارہ کروائے گا ، اور طواف والی صورت میں طواف کا اِعادہ نہیں کرے گا ۔ اور یہ سب اس صورت میں ہے کہ جب ان امور کے واقع ہو نے میں کوئی لاعلمی یا بھول یا غلطی نہ ہو ، اور اگر ان میں سے (لاعلمی یا بھول وغیرہ سے )کوئی ایک صورت بھی پائی گئی تو اس پر دم نہیں ہے ۔

اس مسئلہ کی وضاحت اور تفصیل کے لئے ملاحظہ کریں ــ’’حاشیۃالخرشی علی مختصر خلیل ۳۳۷/۲ اور علامہ ابن عبدالبر کی تمہید اور اس کے بعد ۲۷۳/۷

خالد المصلح

16/ 12/ 1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف