×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عقدِ نکاح سے پہلے زوجین کا ایک دوسرے کا چال چلن پوچھنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب من ڈاکٹر صاحب اگر کوئی شخص کسی عورت کے نام نکاح کا پیغام بھیجے تو عورت کے لئے موبائل فون پر اس شخص کے چال چلن کے متعلق پوچھنا جائز ہے؟ ضا بط ما یسأل عنہ من حال الخاظب

المشاهدات:1524

جناب من ڈاکٹر صاحب اگر کوئی شخص کسی عورت کے نام نکاح کا پیغام بھیجے تو عورت کے لئے موبائل فون پر اس شخص کے چال چلن کے متعلق پوچھنا جائز ہے؟

ضا بط ما یسأل عنہ من حال الخاظب

الجواب

جی ہاں (عقدِ نکاح سے پہلے)دین و اخلاق کی ثبوت کے لئے زوجین میں سے ہر ایک کو ایک دوسرے کی بابت پوچھنا جائز ہے جیسا کہ حدیثِ ابی ھریرہ رضی اللہ عنہ میں ہے کہ آنجناب نے فرمایا کہ’’ جب کوئی ایسا شخص تمہارے پاس اپنا رشتہ بھیجے جس کے دین و اخلاق سے تم راضی ہو تو اس کا نکاح کرادواگر تم ایسا نہیں کروگے تو زمین میں بہت بڑا فتنہ و فساد برپا ہوجائے گا ‘‘  أخرجہ الترمذی (۱۰۸۴)  (اور آپ جانتے ہیں) کہ کسی کے دین و اخلاق اور امانت سے رضامندی اس کے دیکھنے کے بعد ہی ہوتی ہے، پس ہر وہ ذریعہ جس سے کسی زیادتی کے بغیر حال کا علم حاصل ہو تو وہ جائز ہے،لیکن یہ بات ذہن نشین رہے کہ اس سے کسی کی ہتکِ عزت اور آبروریزی مقصود نہ ہو، جیسا کہ زوجین میں سے کوئی دوسرے کے متعلق یہ پوچھے کہ تم کبھی کسی گناہ کے مرتکب ہوئے ہو،؟ یا تم نے فلاں فلاں گناہ کا ارتکاب کیا ہے؟  لہٰذا نہ تو سائل کے لئے اس قسم کے سوال کرناجائز ہے اور نہ ہی مسٔول عنہ کے لئے اس کے متعلق آگاہ کرنا جائز ہے،  اور اسی طرح جس سے ہتکِ حرمات حاصل ہو اس کے متعلق پوچھنا بھی جائز نہیں ہے، جیسا کہ تصویر کے بارے میں پوچھا جائے،لہٰذا لوگوں کے سامنے زوجین میں سے کسی ایک کو دوسرے سے اس کی خصوصیات کے متعلق پوچھ گچھ درست نہیں ، واللہ أعلم۔

 

آپکا بھائی

أ۔د؍خالد المصلح

۱۴؍۱۰؍۱۴۲۸ھ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127762 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62730 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59411 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55725 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55191 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52112 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50057 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45069 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف