×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا بیوی اپنی اولاد کو دودھ پلانے کی اجرت لے سکتی ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

 کیا شادی شدہ عور ت اپنے خاوند سے اولاد کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کر سکتی ہے؟ ھل تستحق الزوجۃ أجرۃ علی ارضاعھا لأولادھا؟

المشاهدات:3152

 کیا شادی شدہ عور ت اپنے خاوند سے اولاد کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کر سکتی ہے؟

ھل تستحق الزوجۃ أجرۃ علی ارضاعھا لأولادھا؟

الجواب

جمہور علماء یعنی حنفیہ مالکیہ شافعیہ اور حنابلہ کے نزدیک (جس کو امام ابن تیمیہ ؒ نے بھی اختیار کیا ہے)بیوی کے لئے اپنے خاوند سے اولاد کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ درست نہیں ہے کیونکہ جب تک وہ خاوند کے پاس ہے اس پر اپنی اولاد کو دودھ پلانا واجب ہے،  اور اس لئے بھی کہ اللہ تعالیٰ نے ماؤں پر اپنی اولاد کو دودھ پلانا واجب قرار دیا ہے، جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’اور مائیں اپنی اولاد کو دودھ پلائیں‘‘(البقرہ:۲۳۳)یہاں خبر بمعنیٔ امر ہے، اور اللہ تعالیٰ نے خاوندوں پر اپنی اولاد کا رزق اور لباس واجب قرار دیا ہے، اور یہی نفقہ ہے،  جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’اور باپ پراچھی طرح سے اپنی اولاد کا رزق و لباس فرض ہے‘‘ (البقرہ:۲۳۳) اور یہی اس کا حاصل ہے جب تک وہ خاوند کے پاس ہے۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135649 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67901 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67373 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58516 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57587 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56918 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55036 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48106 )

مواد ذات صلة