×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / رضاعی ماں کا شوہر کیا میری بیوی کے لۓ محرم شمار ہوگا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہے جس کی وجہ سے وہ میری رضاعی ماں بن گئی ہے (اب سوال یہ ہے کہ) جس عورت کا میں نے دودھ پیا ہے اس کے شوہر کے لۓ میری بیوی اور میری اولاد محرم ہیں؟ براے مہربانی مجھے اس سوال کا جواب ممنون فرمائیں ، شکریہ! زوج الأم من الرضاعة هل يعد محرما لزوجتي

المشاهدات:3498

میں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہے جس کی وجہ سے وہ میری رضاعی ماں بن گئی ہے (اب سوال یہ ہے کہ) جس عورت کا میں نے دودھ پیا ہے اس کے شوہر کے لۓ میری بیوی اور میری اولاد محرم ہیں؟ براے مہربانی مجھے اس سوال کا جواب ممنون فرمائیں ، شکریہ!

زوج الأم من الرضاعة هل يعد محرما لزوجتي

الجواب

جی ہاں! جمہور علماء کا یہ مشترکہ فیصلہ ہے کہ ہر وہ رشتہ جو ازدوجی قرابت سے حرام ہوتا ہے وہ رضاعت سے بھی حرام ہو جاتا ہے (یہی اکثر علماء کا فیصلہ ہے) لیکن بعض علماء جیسے امام ابن تیمیہ رح اور امام ابن قیم رح نے نسب کو محرمیت کا سب قرار دیا ہے اور دلیل میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث پیش کرتے ہیں کہ "نسب سے جو رشتہ حرام ہوتا ہے وہ رضاعت سے بھی حرام ہوتا ہے" اور یہاں صہریت کو ذکر نہیں کیا گیا لیکن بہر کیف اصل و راجح قول وہی ہے جس پر جمہور علماء کا اجماع ہے لہذا آپکی زوجہ محترمہ کے لۓ اگر کوئی (گناہ) کا اندیشہ نہ ہو تو آپ کے رضاعی باپ سے پردہ نہ کرنا جائز ہے اور کوئی اندیشہ ہو تو پھر پردہ کرنا واجب ہے۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف