×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / خادمہ کا اپنے کفیل کے ساتھ سفر حج پر جانا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

گزارش ہے کہ بہت ساری خادمات حج مختلف جماعتوں میں حج کے لئے بغیر محرم کے حج کرتی ہیں اور کچھ تو اپنے کفیل کے ساتھ بغیر محرم کے نکلتی ہیں اس کا شرعا کیا حکم ہے ؟ حج الخادمة مع كفيلها بدون محرم

المشاهدات:2151

گزارش ہے کہ بہت ساری خادمات ِحج مختلف جماعتوں میں حج کے لئے بغیر محرم کے حج کرتی ہیں اور کچھ تو اپنے کفیل کے ساتھ بغیر محرم کے نکلتی ہیں اس کا شرعاََ کیا حکم ہے ؟

حج الخادمة مع كفيلها بدون محرم

الجواب

امابعد۔۔۔

جس خادمہ کا محرم نہ ہو اس پہ حج فرض نہیں ، اس لئے کہ حج کے وجوب کے لئے محرم کا ہونا شرط ہے جیسا کہ ابن عباس ؓ سے منقول حدیث میں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا: ’’ کوئی عورت سفر نہ کرے مگر اپنے محرم کے ساتھ ، اور ہر گز عورت سفر نہ کرے مگر اپنے محرم کے ساتھ ، ‘‘ تو (یہ سن کر) ایک آدمی نے سوال کیا : یا رسول اللہ! میں نے فلاں غزوے میں نام لکھوایا ہے ، جبکہ میری بیوی حج کے نکلی ہوئی ہے ، تو آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا :’’ جاؤ اور اپنی بیوی کے ساتھ حج ادا کرو‘‘ امام بخاری ؒ نے اپنی صحیح البخاری میں اس کی تخریج کی ہے ( ۳۰۰۶)

اور اگر یہ عورت اپنی کفیل کے ساتھ ہے پھر بھی بغیر محرم کے سفر نہیں کرسکتی ، ہاں اگر کوئی ایسا سہارا نہ ہو جس کے پاس اس عورت کو چھوڑا جاسکے اس صورت میں وہ اپنے کفیل کے ساتھ حج کرسکتی ہے ، یہ دو نقصانوں میں سے کم نقصان والی بات ہے ۔ واللہ أعلم بالصواب۔

خالد المصلح

02/ 12/ 1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف