×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عمرہ کے دوران نقاب پہننا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میری بیوی نے رمضان میں عمرہ ادا کیا اور سعی کے دوران اپنے چہرے پر نقاب ڈال لیا ، اس کا شرعا کا کیا حکم ہے ؟ لبس النقاب أثناء العمرة

المشاهدات:2587

میری بیوی نے رمضان میں عمرہ ادا کیا اور سعی کے دوران اپنے چہرے پر نقاب ڈال لیا ، اس کا شرعاَ کا کیا حکم ہے ؟

لبس النقاب أثناء العمرة

الجواب

 امابعد۔

عورت حالتِ احرام میں اپنے چہرے کو نقاب سے چھپا نہیں سکتی جیسا کہ حضرت ابن عمر ؓ روایت نقل کرتے ہیں کہ حضوراکرمنے ارشاد فرمایا: ’’ عورت احرام کی حالت میں نہ تو نقاب کرے اور نہ ہی دستانیں پہنے‘‘ (رواہ البخاری ۱۸۳۸) ان کے علاوہ مغنی میں فرماتے ہیں : کہ اس میں اختلاف نہیں ہے، البتہ اگر مردوں کے قریب سے گزرنے کی وجہ سے عورت چہرے کو چھپانا چاہے تو وہ اپنے سر سے کپڑا چہرے پر گرا دے (جسے اِسدال کہتے ہیں ) اس میں بھی کوئی اختلاف نہیں اگر آپ کی بیوی نے سعی کے دوران کپڑے سے چہرے کو جہالت یا بھولے سے چھپا لیا ہو تو اس پرشرعاََ کوئی مواخذہ نہیں ہے ، یہی اہلِ علم کا قولِ صحیح ہے اور یہی شافعیہ اور حنابلہ کا قول ہے۔ واللہ أعلم بالصواب۔

خالد المصلح

27/ 11/  1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135641 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67899 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67371 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58515 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57583 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56916 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55033 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48104 )

مواد ذات صلة