×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ناقص حج کو کس طرح مکمل کرو؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے چند سال پہلے فریضۂ حج ادا کیا لیکن میں نے اس حج میں طواف قدوم اور سعی اور وقوف عرفہ وقوف مزدلفہ صرف کیا ہے ، اور باقی تمام مناسک چھوڑ دئے ہیں اور میں نے احرام کھول دیا اوراس کے بعد فورا اپنے وطن واپس لوٹ آیا، کیونکہ صحت خراب ہونے کی وجہ سے مناسک ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھ سکا، اور دوبارہ حج بھی ادا نہ کرسکا ، اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟ کیا مجھ پر کفارہ یا دم لازم آتا ہے؟ حجي ناقص فكيف أكمله.

المشاهدات:2163

میں نے چند سال پہلے فریضۂ حج ادا کیا لیکن میں نے اس حج میں طوافِ قدوم اور سعی اور وقوفِ عرفہ وقوفِ مزدلفہ صرف کیا ہے ، اور باقی تمام مناسک چھوڑ دئے ہیں اور میں نے احرام کھول دیا اوراس کے بعد فوراَ اپنے وطن واپس لوٹ آیا، کیونکہ صحت خراب ہونے کی وجہ سے مناسک ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھ سکا، اور دوبارہ حج بھی ادا نہ کرسکا ، اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟ کیا مجھ پر کفارہ یا دم لازم آتا ہے؟

حجي ناقص فكيف أكمله.

الجواب

امابعد۔

آ پ کا حج نا مکمل ہے کیونکہ آ پ نے حج کا طواف یعنی طوافِ زیارت چھوڑ دیا ہے اور وہ حج کا رکن ہے ، آپ کو چاہئے کہ فوراََمکہ جاکر طواف زیارت کریں ورنہ آپ کے لئے حالتِ احرام کی تمام پابندیاں باقی رہیں گی۔

اس کے علاوہ آ پ پہ ایک دم بال نہ کٹوانے کا ، دوسرا رمی چھوڑنے کا دم ، تیسرا قیام نہ کرنے کا دم لازم آتا ہے ، ان سب کے ساتھ آ پ اللہ پاک سے توبہ واستغفار کریں کہ آپ نے اس عبارت کو ہلکا سمجھا ہے ۔ واللہ أعلم بالصواب۔

خالد المصلح


المادة السابقة

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130989 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65186 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65118 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57058 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55999 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55110 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52333 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46546 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف