×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / امام کی نماز نقل کرنے کے لئے عورتوں کی نمازگاہ میں سکرین رکھنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اما بعد۔ جناب من! امام کی نماز پیش کرنے کے لئے عورتوں کی نماز گاہ میں ان کے سامنے معلقہ سکرین کا کیا حکم ہے ، جن میں عورتیں امام مسجد اورباقی نمازیوں کو ایسی دیکھتی ہیں کہ گویا وہ بھی ان سب کے ساتھ ہیں ، اوراس بارے میں آپ کااپنا کیا نظریہ ہے؟ حكم وضع شاشات في مصلى النساء لنقل صلاة الإمام  

المشاهدات:1573

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

اما بعد۔

جنابِ من! امام کی نماز پیش کرنے کے لئے عورتوں کی نماز گاہ میں ان کے سامنے معلّقہ سکرین کا کیا حکم ہے ، جن میں عورتیں امامِ مسجد اورباقی نمازیوں کو ایسی دیکھتی ہیں کہ گویا وہ بھی ان سب کے ساتھ ہیں ، اوراس بارے میں آپ کااپنا کیا نظریہ ہے؟

حكم وضع شاشات في مصلى النساء لنقل صلاة الإمام

 

الجواب

حامدا و مصلیا

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

امابعد۔

اس میں ان عورتوں کے لئے نماز سے غفلت ہے ، خاص طور پر جب وہ سکرین ایسی بلند جگہ پر ہوں کہ نظریں ان کی طرف اٹھتی ہوں ، اور اس کے بارے میں نہی وارد ہوئی ہے ، جیسا کہ حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایاکہ:  ’’لوگوں کو نماز میں دعا کے وقت آسمان کی نظر اٹھانے سے رکنا چاہئے ورنہ ا ن کی آنکھیں اچک لی جائیں گی‘‘ (أخرجہ مسلم: ۴۲۹) لیکن متبابعت میں آواز سننے پر اکتفاء کر سکتی ہیں ، کہ اس طرح کی چیزوں کو ضرورت کے تحت رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ واللہ أعلم بالصواب۔

آپ کا بھائی

أ.د.خالد المصلح

15 /10 /1427هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127736 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62722 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59382 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55721 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52098 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50048 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45062 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف