×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / متعہ کا کیا حکم ہے

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

متعہ کا کیا حکم ہے ؟ حكم نكاح المتعة

المشاهدات:2968

متعہ کا کیا حکم ہے ؟

حكم نكاح المتعة

الجواب

حامداََ ومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

نکاحِ متعہ ٹھیک نہیں ہے اور نہ ہی یہ جائز ہے ۔ اور متعہ اسے کہتے ہیں کہ مرد عورت کے ساتھ ایک مخصوص مدت  یعنی مہینہ وغیرہ کے لئے نکاح کرلے ، چاہے وہ مدت معلو م ہو یا مجہول اور یہی صحابہ کا مذہب تھا اور ان کے بعد کے علماء کا بھی یہی مذہب تھا ۔اس کے علاوہ اوروں کی بھی یہی رائے ہے حضرت علی ابن طالبؓ سے صحیح مسلم میں نکاحِ متعہ کے بارے میں ایک روایت ہے کہ آپص نے نکاحِ متعہ سے خیبر کے دن منع فرمایااور صحیح مسلم میں دوسری حدیث سبرہ بنت معبدؓ سے مروی ہے کہ آپنے ارشاد فرمایا کہ:’’ اے لوگو !  میں نے تم کو متعہ کے ذریعے عورتوں سے لطف اٹھانے کی اجازت دی تھی لیکن اب اللہ تعالیٰ نے اس کو قیامت کے دن تک حرام قرار دے دیا ہے‘‘۔

پس آثارِ صحابہ ؓ سے جو اس پر مترتب ہوتاہے وہ اس پر مترتب نہیں ہوتے کیونکہ وہ آثار باطل ہیں پس واجب یہ ہے کہ ہم اس کو منع کریں ۔ اگر کوئی تاویل کرنے والا یا جاہل اس میں پڑجائے تو ان کے درمیان جدائی کردی جائے ۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

14/03/1425هـ

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132349 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66368 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65936 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57546 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56364 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55967 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات53211 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47137 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف