×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / کیا قرآن پاک کو کافر کے ہاتھ میں چھوڑنا جائز ہے ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض اوقات ہم ہسپتال میں عربی النسل مسیحی مریضوں کے پاس جاتے ہیں تو ہم انہیں اس حال میں دیکھتے ہیں کہ وہ قرآن پاک اٹھائے اس کی تلاوت کررہے ہوتے ہیں ، کیا ان لوگوں کی اس حالت کے سامنے ہم پر کچھ گناہ ہے ؟ هل يترك المصحف في يد الكافر؟

المشاهدات:1604

محترم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض اوقات ہم ہسپتال میں عربی النسل مسیحی مریضوں کے پاس جاتے ہیں تو ہم انہیں اس حال میں دیکھتے ہیں کہ وہ قرآن پاک اٹھائے اس کی تلاوت کررہے ہوتے ہیں ، کیا ان لوگوں کی اس حالت کے سامنے ہم پر کچھ گناہ ہے ؟

هل يترك المصحف في يد الكافر؟

الجواب

حامداََ ومصلیاََ۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اما بعد۔۔۔

کسی ظاہری مصلحت کے علاوہ قرآن پاک کو کفارکے ہاتھوں سے محفوظ رکھناواجب ہے۔ اگر کسی مسلمان کے فعل کے علاوہ قرآن پاک اس کے ہاتھوں میں چلا جائے جس کے ہاتھوں میں اس کا جانا حلال نہیں ہے جیسے کوئی کافر قرآن پاک کو خرید لے یا پھر کوئی ایسا شخص اسے دے دے جس نے اس کے لئے کچھ خرچ کیا ہوتو اس صورت میں جو شخص اس فعل میں سبب نہیں بنا اس پر کچھ گناہ نہیں ہے۔پھر ہم ایک اور چیز کی طرف متنبہ کرتے ہیں کہ شرعی تعبیر یہ کہے کہ کہا اسے نصاری کہا جائے جیسا کہ اللہ پاک نے انہیں قرآن پاک میں کہا ہے۔

آپ کا بھائی

أ.د.خالد المصلح

9 /11/ 1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127674 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62704 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59340 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55719 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52087 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50043 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45054 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف