×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / گردشِ ایام اگر ہمیں دھوکہ دے قول القائل:

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے دیوان امام شافعیؒ میں یہ اشعار پڑھے جن کا ترجمہ یہ ہے کہ اور میں اپنے زمانے سے راضی نہیں جیسا کہ تم دیکھتے ہو لیکن زمانے نے جو فیصلہ کیاہے اس سے میں راضی ہوں ، اگر زمانہ نے ہمارے عہد میں خیانت کی ہے تو میں اس سے راضی ہوں لیکن یہ قہر ہے ۔ آپ کا اس کے بارے میں کیا سوال ہے؟ کیا زمانے کو چلانے والا اللہ نہیں ہے ؟ قول القائل:فإن كانت الأيام خانت عهودنا

المشاهدات:2563

میں نے دیوانِ امام شافعیؒ میں یہ اشعار پڑھے جن کا ترجمہ یہ ہے کہ اور میں اپنے زمانے سے راضی نہیں جیسا کہ تم دیکھتے ہو لیکن زمانے نے جو فیصلہ کیاہے اس سے میں راضی ہوں ، اگر زمانہ نے ہمارے عہد میں خیانت کی ہے تو میں اس سے راضی ہوں لیکن یہ قہر ہے ۔ آپ کا اس کے بارے میں کیا سوال ہے؟ کیا زمانے کو چلانے والا اللہ نہیں ہے ؟

قول القائل:فإن كانت الأيـام خانت عهودنـا

الجواب

حامداََ ومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آپنے ارشاد فرمایاکہ:’’ زمانے کو گالی نہ دو کیونکہ اللہ تعالیٰ خود زمانہ ہے ‘‘ ۔ اور ایک روایت میں ہے کہ :’’ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے جب وہ زمانے کو برا بھلا کہتاہے اور زمانہ تو میرے ہاتھ میں ہے اور دن رات کو میں لاتا ہوں ‘‘۔لہٰذا کسی مؤمن کے لئے یہ جائزنہیں کہ وہ زمانے کو برا بھلا کہے کسی خاص و عام دونوں وجہ سے نہیں ، اور نہ اجزاء کو جیسا گھنٹہ ، دن یا مہینہ اور نہ کلی طور پر جیسازمانے میں عیب نکالنا۔ کیونکہ یہ سارا منہی عنہ ہے جیسا کہ نبی کے ارشادات سے واضح ہوتا ہے ۔ جہاں تک اشعار کی بات ہے تو پہلے اس کی صحت اما م شافعی ؒ سے ثابت نہیں ، اگر اس کی صحت کی دلیل بھی ملے تو جواب وہی ہے جو نبی پاککی حدیث ہے ۔ اور شاید امام شافعیؒ کو یہ نہی نہ پہنچی ہو یا من وجہ خبریا حکایت ذکر کیا ہو نہ کہ من وجہ ذم اور عیب کے ذکر کیا ہو، کیونکہ اگر زمانے کی برائی کی خبر دی جائے اور اس کو عیب دار نہ ٹھہرایا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے (ترجمہ)  ’’منحوس دنوں میں ‘‘۔یہاں پر ایام کو منحوس کہا گیا ہے اور یہ عیب ہے لیکن یہ برائی بیان کرنے کے لئے نہیں بلکہ صرف ایام کا ایک وصف ہے ۔ واللہ أعلم۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف