×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت کاطہر دیکھنے تک انتظار کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر عورت ایک دن اور ایک رات انتظار کرے اور اسے پور ا یقین ہوجائے کہ اسے طہارت حاصل ہوگئی ہے اور اس کے بعد وہ حیض سے پاکی حاصل کرے تو اس سے جو نمازیں فوت ہوگئی ہیں اس پر ان نمازوں کی قضاء واجب ہے ، بایں صورت کہ اسے پورا یقین ہو کہ وہ اس مدت میں پاک ہوگئی تھی ؟ انتظار المرأة لرؤية الطهر

المشاهدات:2306

اگر عورت ایک دن اور ایک رات انتظار کرے اور اسے پور ا یقین ہوجائے کہ اسے طہارت حاصل ہوگئی ہے اور اس کے بعد وہ حیض سے پاکی حاصل کرے تو اس سے جو نمازیں فوت ہوگئی ہیں اس پر ان نمازوں کی قضاء واجب ہے ، بایں صورت کہ اسے پورا یقین ہو کہ وہ اس مدت میں پاک ہوگئی تھی ؟

انتظار المرأة لرؤية الطهر

الجواب

ہم اللہ کی توفیق سے آپ کے سوال کاجواب دیتے ہیں۔۔۔

اگر اس نے مستقل حیض کی وجہ سے نمازیں چھوڑدی ہیں اور پھروہ حیض منقطع ہوگیا تو اب اس پر کوئی قضاء نہیں اور یہ تو اس نے اس لئے چھوڑدی ہیں کہ اسے یقین تھا اس نے جس وقت نمازیں چھوڑدی ہیں اس وقت وہ نماز کی مکلف ہی نہیں تھی ، اور صحیح بخاری میں آیا ہے کہ آپکے پاس ایک عورت آئی اور ایک لمبی مدت تک نمازنہیں پڑھی تھی ، اور ایک روایت میں ہے کہ اس نے سات سال تک نماز نہیں پڑھی تھی اور حائضہ تھی ۔تو آپنے اسے اس مدت کی قضاء شدہ نماز وں کا حکم نہیں دیا، کیونکہ اس نے نماز ایسے وقت میں چھوڑی تھی کہ اس وقت وہ نماز کی مخاطب ہی نہیں تھی ، اور اس پر نماز اس وجہ سے بھی واجب نہیں تھی ، کہ وہ نماز پڑھنے کی اہل ہی نہیں تھی۔لیکن اگر وہ احتیاطاََ پڑھنا چاہے تواچھا ہوگا، لیکن لزوم اور وجوب کے اعتبار سے اس پر کوئی قضاء نہیں ہے ۔ جو اس نمازوں کا جو اس نے ظن کی صور ت میں چھوڑی ہے کہ وہ حائضہ ہے یا نفاس ختم نہیں ہو اور بعد میں اس کو پتہ چلے کہ وہ خون تو کسی بیماری کی وجہ سے ہے اور اس کوپتہ نہیں تھا اور یا اس کے مشابہ تھا


المادة السابقة
المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف