×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اللہ تعالیٰ کے فرمان کی تفسیر ’’ اور اس میں ہم نے لوگوں کے لئے نشانی چھوڑی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں‘‘۔

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اللہ تعالیٰ کے فرمان کی تفسیر ﴿وترکنا فیھا آیۃ للذین یخافون العذاب الالیم﴾ (ترجمہ) ’’ اور اس میں ہم نے لوگوں کے لئے نشانی چھوڑی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں‘‘۔ تفسير قوله تعالى: وتركنا فيها آية للذين يخافون العذاب الأليم

المشاهدات:2128

اللہ تعالیٰ کے فرمان کی تفسیر ﴿وترکنا فیھا آیۃ للذین یخافون العذاب الالیم﴾ (ترجمہ) ’’ اور اس میں ہم نے لوگوں کے لئے نشانی چھوڑی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں‘‘۔

تفسير قوله تعالى: وتركنا فيها آية للذين يخافون العذاب الأليم

الجواب

حامداََ ومصلیاََ

امابعد

جواب ملاحظہ ہو

اہل علم کا اس بات میں اختلاف ہے کہ جو اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے نشانی ذکر کی ہے اس سے کیا مراد ہے ، اور بالجملہ جو اس بارے میں کہا گیا ہے ایک قول تو یہ ہے کہ وہ نشانی بحیرۃ طبریۃ ہے اور ایک قول ہے کہ وہ لوط علیہ السلام کی قوم کا مسکن شہر سدوم ہے ۔ اورکہا گیا ہے کہ آیت میں ان کی اور ان کو دئیے گئے عذاب کی خبر ہے اور بعض اور اقوال بھی موجود ہیں اور اس بات کا بھی احتمال پایا جاتاہے کہ یہ تمام معانی ٹھیک ہوں ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

19/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130807 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65078 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65037 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57013 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55963 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55025 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52245 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46482 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف