×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / انگلی گیلی کرکے مصحف کے اوراق پلٹنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا قرآن کے اوراق کو پلٹنے کے لئے انگلی کو گیلا کرنا جائز ہے؟اور یہ اس لئے کہ اس طرح سے پلٹنے مین آسانی ہوتی ہے تقليب صفحات المصحف ببل الأصبع

المشاهدات:2662

کیا قرآن کے اوراق کو پلٹنے کے لئے انگلی کو گیلا کرنا جائز ہے؟اور یہ اس لئے کہ اس طرح سے پلٹنے مین آسانی ہوتی ہے

تقليب صفحات المصحف ببل الأصبع

الجواب

امابعد

ظاہر تو یہ ہے کہ لعاب کے ساتھ اوراق مصحف پلٹنے کے لئے انگلی گیلی کرناجائز ہے کیونکہ بعض اوقات حاجت اس بات کی داعی ہوتی ہے اور اس میں بے ادبی والی بھی کوئی بات نہیں ۔ بعض شافعی فقہاء نے تو لوح جس پر قرآنی آیات لکھی ہوں اس کو بھی لعاب کے ساتھ صاف کرنے کی اجازت دی ہے اور علت یہی بیان کی ہے کہ حاجت و ضرورت ہے اور نہ ہی اس میں بے ادبی ہے اور یہ انگلی صرف گیلی کرنے سے زیادہ شدیدہے اور بعض مالکی فقہاء نے لعاب کے ساتھ تقلیب اوراق کو حرام کہا ہے کیونکہ طبعاََ یہ مکروہ عمل ہے اور قرآن اس سے محفوظ ہے جبکہ صحیح یہی ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اگر حاجت ہو۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

08/04/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52039 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف