×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا پیلا پن اور مٹیالا پن حیض کی علامت ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک عورت نے مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے پیلا پن دیکھا جس میں کچھ سرخی بھی ملی ہوئی تھی اور خون اسے اگلے دن کے نماز ظہر کے وقت نظر آتاہے اور یہ اس کے ساتھ کبھی کبھار ہوتاہے پس اب جب وہ وقت حیض میں مٹیالا یا پیلا پن دیکھ لیتی ہے تو بعض اوقات وہ زیرہ ، شہد یاکوئی حیض آور دوائی پی لیتی ہے توخون فورا آنے لگتاہے ، اور بعض اوقات تو وہ خون تقریبا آدھے دن بعد دیکھ لیتی ہے یہ بات مد نظر رہے کہ وہ اس مدت (آدھے دن) کے دوران نمازنہیں چھوڑتی جو ان دونوں کے درمیا ن ہے اس لئے کہ اسے پتا نہیں ہوتا، اب جو اس نے دیکھا ہے اس کا اعتبار حیض میں سے ہے یا نہیں؟اور جو نماز وہ طہر کے بعد قضاء کرے گی وہ ظہر کی ہوگی یا مغرب کی یا پھر دونوں کی احتیاطا قضا ء کرے گی ؟اور آدھے دن کے دوران مٹیالہ پن دیکھنے کے بعد اور نزول دم سے پہلے اس نے جو نمازیں پڑھی ہیں کیا وہ صحیح ہیں ؟ الصفرة والكدرة هل هي من الحيض؟

ایک عورت نے مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے پیلا پن دیکھا جس میں کچھ سرخی بھی ملی ہوئی تھی اور خون اسے اگلے دن کے نمازِ ظہر کے وقت نظر آتاہے اور یہ اس کے ساتھ کبھی کبھار ہوتاہے پس اب جب وہ وقتِ حیض میں مٹیالا یا پیلا پن دیکھ لیتی ہے تو بعض اوقات وہ زیرہ ، شہد یاکوئی حیض آور دوائی پی لیتی ہے توخون فوراََ آنے لگتاہے ، اور بعض اوقات تو وہ خون تقریباََ آدھے دن بعد دیکھ لیتی ہے یہ بات مدِ نظر رہے کہ وہ اس مدت (آدھے دن) کے دوران نمازنہیں چھوڑتی جو ان دونوں کے درمیا ن ہے اس لئے کہ اسے پتا نہیں ہوتا، اب جو اس نے دیکھا ہے اس کا اعتبار حیض میں سے ہے یا نہیں؟اور جو نماز وہ طہر کے بعد قضاء کرے گی وہ ظہر کی ہوگی یا مغرب کی یا پھر دونوں کی احتیاطاََ قضا ء کرے گی ؟اور آدھے دن کے دوران مٹیالہ پن دیکھنے کے بعد اور نزولِ دم سے پہلے اس نے جو نمازیں پڑھی ہیں کیا وہ صحیح ہیں ؟

الصفرة والكدرة هل هي من الحيض؟

الجواب

امابعد

پیلا اور مٹیالا پن حیض کی علامت میں سے نہیں ہیں اس لئے یہ نماز و روزہ سے مانع نہیں ہیں ، لہٰذا آپ خون دیکھنے تک نماز پڑھتی رہیں پس جب خون دیکھو تو نماز پڑھنا چھوڑدو اور تم پر اس نماز کی قضاء واجب نہیں ہے اور اگر دخولِ وقت کے بعد آ پ کو حیض آئے اور آپ نے نماز مؤخر کردی ہو اور صرف نماز پڑھنے کے بقدر وقت رہ گیاہے تو پھر طہارت کے بعد تم پر اس کی قضاء واجب ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

14/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52039 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف