×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نجاست کے نکلنے کا شک

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہر وضو کے بعد مجھے اپنے آلۂ تناسل سے کچھ نکلتے ہوئے محسوس ہوتاہے لیکن جب میں تفتیش کرتاہوں تو بعض اوقات تو کچھ مل جاتاہے اور بعض اوقات مجھے کچھ نہیں ملتا اس کے بارے میں مجھے بتائیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے ؟ الشك بخروج النجاسة

ہر وضو کے بعد مجھے اپنے آلۂ تناسل سے کچھ نکلتے ہوئے محسوس ہوتاہے لیکن جب میں تفتیش کرتاہوں تو بعض اوقات تو کچھ مل جاتاہے اور بعض اوقات مجھے کچھ نہیں ملتا اس کے بارے میں مجھے بتائیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے ؟

الشك بخروج النجاسة

الجواب

امابعد

اگر آپ کو زیادہ وسوسے آتے ہیں تو پھر اس خروج کا کوئی اعتبار نہیں اور تفتیش اور دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں، اوراگر آپ کو زیادہ وسوسے نہیں آتے تو اگر آپ کا غالب گمان یہ ہو کہ وہ پیشاب ہی ہے تو پھر اسے دھولو اوردوبارہ وضو کرو اور اس مرض کا کوئی علاج کرو۔لہٰذا واجب ہے کہ اگر وہ پیشاب ہو تو پھر اعادۂ وضو ہے اور جس کپڑے کو لگا ہے اور اسے دھونا ہے ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف