×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / کانوں کامسح کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

سوال نمبر ۱: جناب عالی کشاف القناع میں آیا ہے کہ نرم ہڈی کے ساتھ جو کان کا حصہ چھپا ہوا ہے اس کا مسح کرنا واجب نہیں ہے کیونکہ اصل تو سر ہے جو حصہ بالوں کے ذریعہ چھپ جائے تو اس پر مسح کرنا واجب نہیں ہے اس لئے کان میں بدرجہ أولیٰ نہیں ہونا چاہئے اور وہ نرم ہڈی کان کے اوپر اند ر کوہوتی ہے یعنی اس کا اوپر والا حصہ اور وہ حصہ جس سے آواز سنی جاتی ہے ۔تو کیا اس کا یہ مطلب ہے وضو کرنے کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ اپنی شہادت والی انگلیوں کو کان کے اندر والے حصہ میں داخل کرے اور بڑی انگلیوں سے کان کی نرم ہڈی کے پچھلے والے حصہ کو مسح کرے اور شہادت کی انگلیوں کو اس وقت تک نہ نکالے جب تک کان کی نر م ہڈی کے مڑے ہوئے حصوں کومسح کرے؟ سوال نمبر۲: کیا کان کاوہ ابھر ا ہوا وہ حصہ جس کان کے اندرونی حصہ کے بالمقابل ہوتاہے وہ بھی چہرے دھونے میں شامل ہے ؟ سوال نمبر۳: میرا ایک دوست کہتا ہے کہ ناک کے اندر کا وہ حصہ جونتھنوں کے درمیان آڑ ہے اور یہ حصہ اس بندے کو نظر آتاہے جو اس کے قریب ایک سائیڈ پر کھڑا ہو اور وہ گول حصہ نیچے کی طرف ناک میں تھوڑا سا جھکا ہوا ہوتاہے ان کو ایک بندے نے بتایا کہ اس دھونابھی واجب ہے اس لئے کہ وہ چہرے کے ظاہری حصہ کے حکم میں شامل ہے ، کیا اس کی یہ بات صحیح ہے یا اس کی جگہ وہ کافی ہوجاتا ہے جو ناک کی جگہ استنشاق میں کافی ہوجاتاہے ؟ مسح الاذنین

سوال نمبر ۱: جناب عالی کشاف القناع میں آیا ہے کہ نرم ہڈی کے ساتھ جو کان کا حصہ چھپا ہوا ہے اس کا مسح کرنا واجب نہیں ہے کیونکہ اصل تو سر ہے جو حصہ بالوں کے ذریعہ چھپ جائے تو اس پر مسح کرنا واجب نہیں ہے اس لئے کان میں بدرجہ أولیٰ نہیں ہونا چاہئے اور وہ نرم ہڈی کان کے اوپر اند ر کوہوتی ہے یعنی اس کا اوپر والا حصہ اور وہ حصہ جس سے آواز سنی جاتی ہے ۔تو کیا اس کا یہ مطلب ہے وضو کرنے کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ اپنی شہادت والی انگلیوں کو کان کے اندر والے حصہ میں داخل کرے اور بڑی انگلیوں سے کان کی نرم ہڈی کے پچھلے والے حصہ کو مسح کرے اور شہادت کی انگلیوں کو اس وقت تک نہ نکالے جب تک کان کی نر م ہڈی کے مڑے ہوئے حصوں کومسح کرے؟ سوال نمبر۲: کیا کان کاوہ ابھر ا ہوا وہ حصہ جس کان کے اندرونی حصہ کے بالمقابل ہوتاہے وہ بھی چہرے دھونے میں شامل ہے ؟ سوال نمبر۳: میرا ایک دوست کہتا ہے کہ ناک کے اندر کا وہ حصہ جونتھنوں کے درمیان آڑ ہے اور یہ حصہ اس بندے کو نظر آتاہے جو اس کے قریب ایک سائیڈ پر کھڑا ہو اور وہ گول حصہ نیچے کی طرف ناک میں تھوڑا سا جھکا ہوا ہوتاہے ان کو ایک بندے نے بتایا کہ اس دھونابھی واجب ہے اس لئے کہ وہ چہرے کے ظاہری حصہ کے حکم میں شامل ہے ، کیا اس کی یہ بات صحیح ہے یا اس کی جگہ وہ کافی ہوجاتا ہے جو ناک کی جگہ استنشاق میں کافی ہوجاتاہے ؟

مسح الاذنین

الجواب

حامداََ ومصلیاََ

امابعد

اہل علم کی ایک ایک جماعت جیسا کہ ابو جعفر طبری اور ایک قول اسحق بن راہویہ ؒ سے بھی اس کے وجوب کے ایک قول منقول ہے اور یہی حنابلہ کابھی مذہب ہے ۔اور قائلین وجوب کے ہاں کفایت کا طریقہ کانوں کوک مسح کرنے میں یہ ہے کہ دونوں کانوں کے ظاہری حصوں کا مسح کیا جائے اس کے نیچے جو نرم ہڈیوں کے ذریعے چھپے ہوئے ہیں ، اور انہوں نے کانوں کے سراخ یعنی اندرونی حصہ کو مسح کرنے میں عدم وجوب کی وضاحت کی ہیں کشاف القناع میں (۱۰۰/۱) کہاہے :’’پس غسل میں کانوں کے دھونے کا خیال ہوشیاری کے ساتھ رکھنا چاہئے اور وضو میں اس کا مسح واجب نہیں ہے ‘‘۔اور رہی بات ناک کے اندردونوں نتھنوں کے درمیان والا حصہ تو اس کا دھونا واجب نہیں ہے ۔اور مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ اس میں بحث کافی لمبی ہوگئی یا تو یہ کسی گہرے مذموم سے ناشی ہے یا پھر وساوس کی وجہ سے لہٰذا ان سے انصراف و اجتناب ہی بہتر ہے اللہ آپ کو ہر خیر کی توفیق دے!


المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127305 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62446 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات58483 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55639 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55144 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات51724 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات49857 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44094 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف