×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اگر کوئی بھول کر قعدۂ أولیٰ سے اٹھ کھڑا ہوجائے اور پھربیٹھ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر نماز ی نماز میں قعدۂ أولیٰ بھول جائے اور بالکل سیدھا کھڑاہوجائے اور لوگ اس کو سبحان اللہ کہہ کر لقمہ دے پھر وہ دوبارہ تشہد کے لئے بیٹھ جائے تو کیا اس کی نماز باطل ہوگی یا نہیں؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے قام ناسيا التشهد الأوسط ثم رجع وجلس فما حكمه؟

اگر نماز ی نماز میں قعدۂ أولیٰ بھول جائے اور بالکل سیدھا کھڑاہوجائے اور لوگ اس کو سبحان اللہ کہہ کر لقمہ دے پھر وہ دوبارہ تشہد کے لئے بیٹھ جائے تو کیا اس کی نماز باطل ہوگی یا نہیں؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے

قام ناسياً التشهد الأوسط ثم رجع وجلس فما حكمه؟

الجواب

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

اس مسئلے میں علماء کے دو اقوال ہیں:

پہلاقول:   اگر وہ (اٹھ کر)دوبارہ بیٹھ جائے تو اس کی نماز باطل ہوگئی یہ ایک روایت کے مطابق امام شافعی ؒ اور امام احمدؒ کا مذہب ہے ۔

دوسرا قول:   اگر وہ قرأت سے پہلے بیٹھ جائے تو اس کی نماز باطل نہیں ہوئی اور یہی امام احمدؒ کی مشہور روایت ہے ۔

اور ان دونوں میں پہلا قول ہی صحیح ہے لیکن یہ تب ہے جب اس کو اس بات کا علم ہو اور اگر ایسا بھول کر یا نادانستگی سے ہو تو پھر اس کی نماز صحیح ہے ۔واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

18/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف