×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / فرض نماز کے قیام کے وقت نفل نماز سے کیسے نکلوں؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر فرض نماز کھڑی ہو تو کس طرح نفل نماز سے نکلوں ؟ كيف أخرج من النافلة عند إقامة الفرض؟

اگر فرض نماز کھڑی ہو تو کس طرح نفل نماز سے نکلوں ؟

كيف أخرج من النافلة عند إقامة الفرض؟

الجواب

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

ظاہر تو یہی ہے کہ نماز کو توڑنے کی نیت سے نماز سے نکلاجائے اور سلام پھیرنے کی ضرورت نہیں ہے اس لئے کہ سلام تو نماز کے آخر میں ہوتاہے اور یہ نماز کی انتہاء نہیں ہے بلکہ نماز کو توڑنا ہے اور ایسے میں سلام کو نہیں پھیرا جاتا ۔واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

18/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات134156 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67417 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66871 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58146 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57093 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56775 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54564 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47791 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف