×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / سجدۂ سہو کو واجب کرنے والی چیزیں

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

سجدۂ سہو کو واجب کرنے والی کون کون سی چیزیں ہیں؟ موجبات سجود السھو

سجدۂ سہو کو واجب کرنے والی کون کون سی چیزیں ہیں؟

موجبات سجود السھو

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

سجدۂ سہو کو واجب کرنے والی چیزیں ان تین امور میں سے کوئی ایک سبب ہوتا ہے :زیادتی ……کمی ……یا شک……اگر سہو کی وجہ نماز میں  زیادتی ہو تو پھر سجدے سلام کے بعد کرنے چاہئے ۔اور اگر سہو کی وجہ نماز میں کمی ہو تو پھرسجدے سلام سے پہلے کرنے چاہئے ۔باقی رہی شک کی بات تو اگرانسان یقین پر بناء کرے توسجدے سلام سے پہلے کرے اوراگر ظنِ غالب پر بناء کرے تو سلام کے بعد سجدے کرے ، مواضعِ سجود میں یہ سب اقوال میں أصح قول ہے ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

23/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55867 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف