×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورتیں کس طرح جماعت کی نماز اد ا کریں گی کیا وہ سب ایک ہی صف میں کھڑی ہوں گی اور کیا جو عورت ان کی امام ہوگی وہ بھی اسی صف میں کھڑی ہوگی؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

عورتیں کس طرح جماعت کی نماز اد ا کریں گی کیا وہ سب ایک ہی صف میں کھڑی ہوں گی اور کیا جو عورت ان کی امام ہوگی وہ بھی اسی صف میں کھڑی ہوگی؟ ازراہ کرم اس بارے میں ہمیں فتوی دیں ، اللہ آپ کوجزائے خیر دے ! كيف تصلي النساء جماعة هل يصطففن في صف واحد وتقوم امرأة بدور الإمام في نفس الصف أفتونا

عورتیں کس طرح جماعت کی نماز اد ا کریں گی کیا وہ سب ایک ہی صف میں کھڑی ہوں گی اور کیا جو عورت ان کی امام ہوگی وہ بھی اسی صف میں کھڑی ہوگی؟ ازراہ ِکرم اس بارے میں ہمیں فتوی دیں ، اللہ آپ کوجزائے خیر دے !

كيف تصلي النساء جماعة هل يصطففن في صف واحد وتقوم امرأة بدور الإمام في نفس الصف أفتونا

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

جمہور علماء میں سے حنفیہ ، مالکیہ اور شافعیہ وغیرھم کا اس بارے میں مذہب یہ ہے کہ عورتوں کی امام ان کے درمیان کھڑی ہوگی جیسا کہ بیہقی وغیرہ نے حضرت عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہماسے روایت کی ہے کہ ان دونوں نے عورتوں کی امامت کی تو وہ ان کے درمیان کھڑی ہوئیں ۔  اور علماء میں سے ایک جماعت…… جن میں امام احمد اور ابن حزم رحمہما اللہ بھی ہیں ……کے نزدیک ان کی امام بھی ان کے آگے اس طرح کھڑی ہوگی جس طرح مردوں کا امام ان کے آگے کھڑا ہوتاہے ۔جو بات مجھے ظاہر لگ رہی ہے وہ یہ کہ عورت کا ان کے آگے کھڑاہونا تو جائز ہے اور درمیان میں کھڑاہونا افضل ہے جیسا کہ حضرت عائشہ اورام سلمہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

22/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52039 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف