×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / محفلِ میلاد منانے والوں کے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک امام مسجد ہے جس سے ہم نے عقیدہ کے اعتبار سے کوئی مخالفت تو نہیں دیکھی لیکن وہ تصوف کی ایک ایسی جماعت میں جاتاہے جو میلاد مناتے ہیں اوران کے بارے میں ہم یہ جانتے ہیں کہ وہ امام بوصیری ؒ کا قصیدۂ بردہ شریف پڑھتے ہیں کیا اس امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جو قصیدہ پڑھتا ہے اور محفل میلاد میں شرکت کرتاہے ؟ جبکہ ہم تو یوں کہتے ہیں کہ جو ان محفلوں میں شرکت کرتے ہیں اور قصیدہ پڑھتے ہیں تو وہ کافر بدعتی ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے ؟ حکم الصلاۃ خلف امام من أھل الموالد

ایک امامِ مسجد ہے جس سے ہم نے عقیدہ کے اعتبار سے کوئی مخالفت تو نہیں دیکھی لیکن وہ تصوف کی ایک ایسی جماعت میں جاتاہے جو میلاد مناتے ہیں اوران کے بارے میں ہم یہ جانتے ہیں کہ وہ امام بوصیری ؒ کا قصیدۂ بردہ شریف پڑھتے ہیں کیا اس امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جو قصیدہ پڑھتا ہے اور محفلِ میلاد میں شرکت کرتاہے ؟ جبکہ ہم تو یوں کہتے ہیں کہ جو ان محفلوں میں شرکت کرتے ہیں اور قصیدہ پڑھتے ہیں تو وہ کافر بدعتی ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے ؟

حکم الصلاۃ خلف امام من أھل الموالد

الجواب

حامدا و مصلیا۔۔۔۔۔

امابعد……

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:

جی ہاں ، اس جیسے امام کے پیچھے نمازپڑھنا جائز ہے ، باقی جو آپ نے محفلِ میلاد اور امام بوصیریؒ کے قصیدۂ بردہ شریف کے بارے میں بات کی ہے تو یہ ایسی بات نہیں جو کفر تک پہنچادے اگرچہ قصیدہ کے بعض اشعار ایسے ہیں جن میں بری طرح مبالغہ کیا گیا ہے لیکن ایک قصیدہ گو  یا قاری جب اس کو اپنی مدبھری آواز میں ترنم سے پڑھتاہے تو بہت سے لوگوں پر اس میں موجودہ غلطیاں مخفی رہ جاتی ہیں لہٰذا حق پر نصیحت و دلالت میں خوب کوشش کریں ۔ اللہ سب کو توفیق دے!

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

08/11/1424ه


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130810 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65079 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65037 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57014 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55963 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55027 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52245 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46483 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف