×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / وقتِ فجر کے داخل ہونے کا ثبوت

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا وقت فجر صرف سفیدی سے داخل ہوتا ہے یا پھر فجر کی وہ سرخی بھی مشروط ہے جس کا فجر شرعی میں اعتبار ہوتاہے ؟ ثبوت دخول وقت الفجر

کیا وقتِ فجر صرف سفیدی سے داخل ہوتا ہے یا پھر فجر کی وہ سرخی بھی مشروط ہے جس کا فجرِ شرعی میں اعتبار ہوتاہے ؟

ثبوت دخول وقت الفجر

الجواب

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

وقتِ فجر پر کئی نصوص دال ہیں کہ فجر کا وقت فجرِ ثانی کے طلوع کے بعد داخل ہوتاہے اس بات پر سب کا اجماع ہے ، باقی اس کی نشانی یہ ہے کہ افق کی سمت ایک پھیلی ہوئی سفیدی ہوتی ہے جسے فجرِ صادق کہا جاتاہے ۔ اور یہ سفیدی کبھی سرخی مائل بھی ہوتی ہے لیکن سرخی چاہے ظاہر ہو یا نہ ہو حکم سفیدی پر ہی لاگو ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے :(ترجمہ) ’’اورکھاؤ اور پیو (یہاں تک کہ تمہارے لئے فجر کا سفید دھاگہ کالے دھاگے سے الگ ہوجائے ‘‘۔ (البقرہ:۱۸۷

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

10/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131364 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65495 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65321 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57186 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56084 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55281 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52527 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46638 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف