×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مسجد سے مصحف کی تبدیلی کرانا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

قرآنی نسخے کی تبدیلی کا کیاحکم ہے، جدید نسخہ بھی اسی ادارہ سے ہے جس ادارہ سے مسجد میں رکھا ہوا پہلا نسخہ تھا،اس کے ساتھ یہ بات بھی پیش نظر رہے کہ دونوں نسخے نئے ہیں اور دونوں میں تلاوت نہیں کی گئی اس لئے کہ آخری نسخے میں پہلے والے نسخے کے آخری اجزاء کے صفحے میں کچھ فرق آیا ہے جس کی وجہ سے مجھے حفط کرنا دشوارہے ؟ استبدال المصحف من المسجد

قرآنی نسخے کی تبدیلی کا کیاحکم ہے، جدید نسخہ بھی اسی ادارہ سے ہے جس ادارہ سے مسجد میں رکھا ہوا پہلا نسخہ تھا،اس کے ساتھ یہ بات بھی پیشِ نظر رہے کہ دونوں نسخے نئے ہیں اور دونوں میں تلاوت نہیں کی گئی اس لئے کہ آخری نسخے میں پہلے والے نسخے کے آخری اجزاء کے صفحے میں کچھ فرق آیا ہے جس کی وجہ سے مجھے حفط کرنا دشوارہے ؟

استبدال المصحف من المسجد

الجواب

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

میرے خیال میں یہ جائز نہیں ہے ، اس لئے کہ یہ بات تو سب کو معلو م ہے کہ یہ مصحف مسجد کے لئے وقف ہے اور اہلِ علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ وقف شدہ چیز سے جب تک نفع حاصل کیا جارہا ہو تب تک اس کی بیع جائز نہیں ہے ہاں اگر وہ قابلِ نفع نہ رہے تو پھر جائز ہے ۔اور اس کی بیع میں کوئی راجح مصلحت نہیں ہے اور جس چیز کی تبدیلی کے بارے میں پوچھا گیا ہے وہ بیع کی ایک قسم ہے اور بیع تو مال کے ساتھ مال کے تبادلے کا نام ہے اس لئے جو مصحف آپ نے مسجد سے لیا ہے آپ اسے واپس کردیں ۔ واللہ تعالیٰ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

13/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127638 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62700 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59332 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55717 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55186 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52082 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50039 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45049 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف