×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ہم نے سجدہ چھوڑدیاکیا ہماری نماز درست ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے ایک امام مسجد کے پیچھے نماز پڑھی جب انہوں نے ایک رکعت میں سجدہ کیا تو فورا کھڑے ہوگئے اوردونوں سجدوں کے درمیان جلسہ نہیں کیا اور اسی طرح دوسرا سجدہ نہیں کیا ، سیدھا کھڑے ہونے کے بعد انہیں سبحان اللہ کہہ کر لقمہ بھی دیا گیالیکن انہوں نے دوسرا سجدہ کئے بغیر نماز کو برقرار رکھااور پھر سجدۂ سہوکیا تو ہماری نماز درست ہے؟ تركنا سجدة فهل صلاتنا صحيحة

المشاهدات:2137

میں نے ایک امام ِ مسجد کے پیچھے نماز پڑھی جب انہوں نے ایک رکعت میں سجدہ کیا تو فوراََ کھڑے ہوگئے اوردونوں سجدوں کے درمیان جلسہ نہیں کیا اور اسی طرح دوسرا سجدہ نہیں کیا ، سیدھا کھڑے ہونے کے بعد انہیں سبحان اللہ کہہ کر لقمہ بھی دیا گیالیکن انہوں نے دوسرا سجدہ کئے بغیر نماز کو برقرار رکھااور پھر سجدۂ سہوکیا تو ہماری نماز درست ہے؟

تركنا سجدة فهل صلاتنا صحيحة

الجواب

علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ سجدہ نما ز کے ان ارکان میں سے ہے جس کے بغیر نماز درست نہیں ہوتی ، جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : (ترجمہ) ’’اے ایمان والو!  تم رکوع اور سجدہ کرو‘‘۔(الحج:۷۷) اس کے علاوہ اور بھی نصوص اس پر دال ہیں۔ اگر کسی نے بھولے سے سجدہ ترک کردیا توجب تک سجدہ ادا نہ کرے اس کی نماز درست نہیں ہوگی ، لہٰذا آپ کے پوچھے گئے مسئلہ کے مطابق نما ز درست نہیں ہے اور اس کا اعادہ اب واجب ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

17/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف