×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حدیث: ٹخنوں سے نیچے شلوار رکھے ہوئے آدمی کی نمازقابلِ قبول نہیں ہوتی

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک خبر منقول میں آیا ہے جس کی صحت کا مجھے علم نہیں ہے کہ ’’ٹخنوں سے نیچے شلوار رکھے ہوئے آدمی کی نماز اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں ہوتی‘‘ اس کی صحت کیا ہے ؟ حديث لا يقبل صلاة رجل مسبل

المشاهدات:1864
- Aa +

ایک خبرِ منقول میں آیا ہے جس کی صحت کا مجھے علم نہیں ہے کہ ’’ٹخنوں سے نیچے شلوار رکھے ہوئے آدمی کی نماز اللہ تعالیٰ کے ہاں قابلِ قبول نہیں ہوتی‘‘ اس کی صحت کیا ہے ؟

حديث لا يقبل صلاة رجل مسبل

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

اس حدیث کو امام ابود اؤد وغیرہ نے (۶۳۸) میں حضرت ابوجعفر اور عطاء بن یسار رحمہما اللہ کے طریق سے حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت کی ہے اور اس کے بارے میں امام نوویؒ نے فرمایاہے کہ اس حدیث کی سندا امام مسلمؒ کی شرط کے مطابق صحیح ہے اور امام منذریؒ نے اس کو معلول قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اہلِ مدینہ میں سے ابوجعفر معروف نہیں ہیں.


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130823 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65083 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65044 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57016 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55966 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55028 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52253 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46487 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف