×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میڈیکل میں تدریب اور مہارت کے لئے مریض کی شرمگاہ منکشف کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کیا میدیکل کے طالبعلم کے لئے بقصد تدریب مریض کی شرمگاہ کی رسائی جائز ہے جبکہ جنس بھی مختلف ہو یا پھر ایسی حالت ہو کہ جنس بھی ایک ہی ہو؟ اور کیا یہ ضرورت میں شامل ہے کہ معالج کے حکم کی طرح اس کا بھی حکم ہو؟ امید کرتا ہوں آپ تسلی بخش جواب دینگے۔ اللہ آپ کی زندگی میں برکت دے اطلاع الطبيب المتدرب على عورة المريض

المشاهدات:2049

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کیا میدیکل کے طالبعلم کے لئے بقصدِ تدریب مریض کی شرمگاہ کی رسائی جائز ہے جبکہ جنس بھی مختلف ہو یا پھر ایسی حالت ہو کہ جنس بھی ایک ہی ہو؟ اور کیا یہ ضرورت میں شامل ہے کہ معالج کے حکم کی طرح اس کا بھی حکم ہو؟ امید کرتا ہوں آپ تسلی بخش جواب دینگے۔ اللہ آپ کی زندگی میں برکت دے

اطلاع الطبيب المتدرب على عورة المريض

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اما بعد۔۔۔

مریض کے حق مین تو یہ بلا شبہ ضرورت نہیں کیونکہ اس کی ضرورت تو علاج کرنے والے ڈاکٹر کے دیکھنے سے بھی پوری ہو جاتی ہے۔ اور جہاں تک طالبعلموں کی تدریب کا تعلق ہے تو کشفِ ستر سے استغناء بھی ممکن اس صورت میں کہ تدریب کے دوسرے وسائل اختیار کر لئے جائیں۔ ایسے وسائل سے شرمگاہ کھولنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور خاص طور پر میڈیکل کے مجال میں تو شرمگاہ کے معائنہ میں بڑا غور و تدبر کرنا پڑتا ہے اور مختلف زاویوں سے مشاہدہ ہوتا ہے۔ اور جدید ٹیکنالوجی نے تو ایسی ایجادات فراہم کی ہیں جو تدریب کے میدان میں کشفِ عورۃ یعنی شرمگاہ کے کھولنے سے مستغنی کر دیتی ہیں لہٰذا اس کی ضرورت نہیں رہتی۔ اور یہ تمام تفصیل جس میں عدمِ جواز ہے یہ ایسی صورت میں ہے جب کشفِ عورۃ سے مقصود صرف مشاہدہ کرنا ہو۔ اور جہاں تک ایسی صورت کا تعلق ہے جہاں مقصود یہ ہو کہ تدریب حاصل کرنے والا شخص اپنے ماہر استاد کی زیرِ نگرانی تشخیص اور تفصیلی معائنہ کرے تو اس بارے میں یہی راجع معلوم ہوتا ہے کہ یہ جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں مگر یہ واجب ہوگا کہ جس حد تک مقصود حاصل ہو جائے اس سے زیادہ کشف نہ کیا جائے۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی

أ.د.خالد المصلح

9 /11/ 1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130808 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65078 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65037 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57013 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55963 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55025 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52245 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46482 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف