×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / چیونٹی کی ایذا ء سے بچنے کے لئے اس کو مارنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہمیں یہ معلوم ہے کہ نبی ﷺ سے صحیح حدیث میں مروی ہے جس میں انہوں نے چیونٹی مارنے سے منع فرمایا ہے، تو کیا اگر ایک شخص کے گھر میں بہت سے چیونٹیاں ہو خاص طور پر کچن میں اور وہ چیونٹی مار دوا ڈال کر انہیں مار ڈالے تو کیا وہ گناہگار ہوگا؟ قتل النمل لدفع أذاه

المشاهدات:6809

ہمیں یہ معلوم ہے کہ نبی ﷺ سے صحیح حدیث میں مروی ہے جس میں انہوں نے چیونٹی مارنے سے منع فرمایا ہے، تو کیا اگر ایک شخص کے گھر میں بہت سے چیونٹیاں ہو خاص طور پر کچن میں اور وہ چیونٹی مار دوا ڈال کر انہیں مار ڈالے تو کیا وہ گناہگار ہوگا؟

قتل النمل لدفع أذاه

الجواب

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اما بعد۔۔۔

ابوداؤد کی روایت (۵۲۶۷) جو کہ حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے: کہ نبینے چار طرح کے جانداروں سے منع فرمایا :۔ چیونٹی، شھد کی مکھی، ھدھد،صرد (پرندہ)۔یہ روایت اس بات پر دلالت کررہی رہے کہ ان جانوروں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے چونکہ ان میں بعض منافع ہیں اور قتل کی کوئی وجہ موجود نہیں۔ ہاں اگر چیونٹی ایذاء پہنچائے تو اگر ایذاء قتل کرنے سے ختم ہوتی ہو تو پھر اس کو مارنا جائز ہے۔ بخاری کی ایک روایت ہے (۳۳۱۹) اور مسلم نے بھی (۲۲۴۱) ابو زناد عن طریق ابو ہریرہؓ سے روایت کی ہے کہ رسوال اللہ نے ارشاد فرمایا: ’’انبیاء میں سے ایک نبی درخت کے نیچے رکے تو ایک چیونٹی نے انہیں کاٹ لیا ، تو انہوں نے حکم دیا تو اس کا سامان نکال دیا گیا پھر حکم دیا تو اس کا گھر جلا دیا گیا تو اللہ نے ان پر وحی نازل کی: کیوں نہ ایک چیونٹی کو مار ڈالتے؟‘‘۔

تو یہ اس بات پر دلالت کر رہا ہے کہ جو چیونٹی نقصان دہ اور ایذاء رسا ہو اس کو مارنا جائز ہے اور جو اس کے علاوہ ہو تو ان کے مارنے سے ممانعت ہے۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی

أ.د. خالد المصلح

3/ 8 /1427هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف