×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / معتکف کامسجد سے نمازوغیرہ کیلئے نکلنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا معتکف کے لئے یہ جائز ہے ؟کہ رمضان کے آخری عشرہ میں اپنی معتکف گاہ سے نکل کر کسی انتھائی قریبی مسجد میں جہاں پیدل چلاجاسکتا ہو،جائے اورتراویح پڑھ کر واپس بھی لوٹ آئے ؟ معتكف يخرج من المسجد للصلاة في آخر

المشاهدات:2103

کیا معتکف کے لئے یہ جائز ہے ؟کہ رمضان کے آخری عشرہ میں اپنی معتکف گاہ سے نکل کر کسی انتھائی قریبی مسجد میں جہاں پیدل چلاجاسکتا ہو،جائے اورتراویح پڑھ کر واپس بھی لوٹ آئے ؟

معتكف يخرج من المسجد للصلاة في آخر

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اس طرح کرنا جائزنہیں،کیونکہ اعتکا ف مسجد کولازم پکڑنے کانام ہے اوراس طرح کرنے سے اعتکاف کی مخالفت لازم آتی ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135614 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67883 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67353 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58508 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57564 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56910 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55018 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48093 )

مواد ذات صلة