×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون اسکا روزہ توڑ دیتا ہے؟ الدم اليسير الذي ينزل من المرأة

المشاهدات:2604

کیا عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون اسکا روزہ توڑ دیتا ہے؟

الدم اليسير الذي ينزل من المرأة

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ تعالی کی توفیق سے جواب دیتے ہوے ہم عرض کرتے ہے

اگر نازل ہونے والی چیز خون ہی ہو تو پھر اس دن کا قضا واجب ہے اس عورت پرکیونکہ نکلنے والے مادے میں اصل حیض کا خون ہے
اور اگر زردی یا گدلا رنگ ہو  یا پھر ایسا ہو کے واضح نہ ہوسکے اور نہ بہتا ہو تو یہ حیض نہیں ہے ۔ پس اسکا روزہ صحیح ہوگا۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات136302 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات68225 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67727 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58734 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57996 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات57041 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55394 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48342 )

مواد ذات صلة