×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مسجد کے سپیکر میں گم شدہ چیز ڈھونڈنے کے لئے اعلان کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کیامسجد کے سپیکر میں گم شدہ بچے کو ڈھونڈنے کے لئے اعلان کیا جاسکتاہے؟ إنشاد الضوال باستعمال مكبرات صوت المسجد

المشاهدات:2775

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کیامسجد کے سپیکر میں گم شدہ بچے کو ڈھونڈنے کے لئے اعلان کیا جاسکتاہے؟

إنشاد الضوال باستعمال مكبرات صوت المسجد

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته۔۔۔

اما بعد۔۔۔

مسجد کواس بات سے محفوظ رکھنا ہی بہتر ہے کہ اسے آوازیں بلند کرنے اور گم شدہ چیزوں کااعلان کرنے کی جگہ بنایا جائے ، جیسا کہ صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے  (۵۶۸کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا: ’’اگر کوئی شخص کسی کو سنے کہ وہ مسجد میں اپنی گم شدہ چیز تلاش کررہا ہے (یعنی آوازلگا رہا ہے ) تو یہ کہے : اللہ تمہیں نہ ہی لوٹائے ، کیونکہ مساجد اس کام کے لئے نہیں بنائی گئیں ‘‘۔ لہٰذا آپ کا یہ کہنا کہ مساجد اس کام کے لئے نہیں بنائی گئیں اس بات پردلالت کررہاہے کہ مساجد کو ایسے افعال سے محفوظ رکھنا چاہئے ، اگر کبھی ضرورت پڑتی بھی ہے تو چاہئے کہ مسجد کے باہر آواز لگائے ، دروازے کے قریب یا پھر کسی اور مخصوص جگہ پر، جیسا کہ حضرت عمرؓ نے کیا ، مسجد کے باہر ایک چبوترا بنوادیا جسے بطیحاء کہا جاتا تھا اور گمشدہ اشیا ء کے لئے خاص تھا۔

آپ کا بھائی

أ. د. خالد المصلح

   16/ 1/ 1429هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف