×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / موبائل میں میسج کے ذریعہ بھیجے جانے والے انعامی پرائذ بانڈز کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

موبائل میں میسج کے ذریعہ بھیجے جانے والے انعامی پرائذ بانڈز کا کیا حکم ہے ؟ المسابقات التي ترسل رسالة إلى الجوال

المشاهدات:1839
- Aa +

موبائل میں میسج کے ذریعہ بھیجے جانے والے انعامی پرائذ بانڈز کا کیا حکم ہے ؟

المسابقات التي ترسل رسالة إلى الجوّال

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

بتوفیق الٰہی آپ کے سوال کے جواب میں ہم کہتے ہیں کہ

اس قسم کے مقابلے (آجکل) جا بجا پھیلے ہوئے ہیں، اور ان کی کئی صورتیں ہیں جو اپنی تمام ترصورتوں کے ساتھ حرام ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے تحت داخل ہے : ’’بے شک شراب، جوا، بتوں کے تھان اور جوے کے تیریہ سب ناپاک شیطانی کام ہیں لہٰذا ان سے بچو تا کہ تمہیں فلاح حاصل ہو‘‘۔ (المائدۃ: ۹۰

ٓاس لئے اہلِ ایمان والے پر واجب ہے کہ وہ ایسے باطل اور بے بنیاد باتوں کے پیچھے نہ چلیں جس کو بعض ادارے صرف اپنے خریداروں کو بڑھانے اور اپنے پروڈکشن کو فروغ دینے کے لئے بطورِ پیشہ استعمال کرتے ہیں، اس لئے مباح راستوں پر انحصار کرنا چاہئے، اور میں تمام اسلامی ممالک میں سب ذمہ دار شعبوں کو اس طرف بلاتا ہوں کہ حقیقی طور پر صارفِ اشیاء کے بچاؤ میں ان کا ایک بڑا رول ہونا چاہئے، اس لئے کہ یہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی وہ قسم ہے جس کو بعض تجار اپنے پروڈکشن کو فروغ دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

بہر کیف ! اس طرح کے مقابلے حرام ہوتے ہیں، اور ان میں شرکت کرنا کسی طرح بھی جائز نہیں ہے اور اسی طرح بعض تجارتی اداروں کا ان کو قائم کرنا بھی ناجائز ہے، اور اس میں دو پہلؤوں کی طرف خطاب ہے:۔

ایک تو تجارتی اداروں کی طرف کہ وہ ان حرام وسائل سے گریز کریں اور دوسرا یہ کہ وہ اس قسم کے پرپگینڈوں کی طرف نہ چلیں۔

اور اگر کسی کو یہ صورتِ حال پیش بھی آئے تو میری رائے یہ ہے کہ اس نے جو انعام لیا ہے اس کو صدقہ کر دے۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف