×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / موت کی تمنا کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

بعض لوگ موت کی تمنا کرتے ہیں اگرچہ مزاح کیلئے ہی کیوں نہ ہو، یا پھر کبھی تو محبت ثابت کرنے کیلئے کرتے ہیں یا کسی مشکل سے خلاصی پانے کیلئے۔ اور بعض شعراء نے اپنے شعر میں ایسی باتیں جو اسی مذکورہ معنی میں ہوتی ہیں ذکرکرتے ہیں، تو اس کا کیا حکم ہے؟ تمني الموت

المشاهدات:2783

بعض لوگ موت کی تمنا کرتے ہیں اگرچہ مزاح کیلئے ہی کیوں نہ ہو، یا پھر کبھی تو محبت ثابت کرنے کیلئے کرتے ہیں یا کسی مشکل سے خلاصی پانے کیلئے۔ اور بعض شعراء نے اپنے شعر میں ایسی باتیں جو اسی مذکورہ معنی میں ہوتی ہیں ذکرکرتے ہیں، تو اس کا کیا حکم ہے؟

تمني الموت

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

نبیؐ نے کسی مصیبت کی وجہ سے بھی موت کی تمنا کرنے سے منع فرمایا ہے۔ بخاری میں(۶۳۵۱) اور مسلم میں(۲۶۸۰) ابن علیہ عن صہیب بن عبد العزیز عن انسـؓ کے طریق سے روایت مذکور ہے کہ نبیؐ نے ارشاد فرمایا:((تم میں سے کوئی بھی کسی مصیبت کے آجانے کی وجہ سے موت کی تمنا مت کرے، اگر تمنا کرنی ہی ہے تو یہ کہے: اے اللہ جب تک میرے لئے زندگی میں خیر ہے مجھے زندہ رکھ اور اگر موت میں ہی میرے لئے خیر ہے تو مجھے موت دے دے))۔

یہ نہی موت کی دعا اس وقت کرنے پر محمول ہے جب کوئی مصیبت و پریشانی لاحق ہواور اللہ تعا لی کے فیصلے پر رضا مندی والی کیفیت نہ ہو بلکہ اس سے عدم رضا اور بے صبری کی وجہ سے تمنا کرے۔ اگر اس کے علاوہ دعا کسی اور مقصد کے لئے ہو تو اس مسئلہ میں دیکھا جائے گا۔ واللہ اعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات134504 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67461 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66931 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58279 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57166 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56801 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54609 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47824 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف