×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا بجلی کے کرنٹ سے مرنے والا شہید ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا بجلی کے کرنٹ سے مرنے والے کا حکم بھی آگ سے جلنے والے کی طرح ہے کہ اس کو شہید شمار کیا جائے؟ هل المصعق كهربائيا شهيد؟

المشاهدات:6229

کیا بجلی کے کرنٹ سے مرنے والے کا حکم بھی آگ سے جلنے والے کی طرح ہے کہ اس کو شہید شمار کیا جائے؟

هل المصعَق كهربائيًّا شهيد؟

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

میری رائے اس معاملہ میں یہ ہے کہ جلنے اور کرنٹ لگنے میں کچھ فرق ہے، اگرچے دونوں پر اثر ایک سا ہی ہوتا ہے، اور اس فرق کی وجہ سے میں حتماََ کرنٹ لگنے والے کو جلنے والے کے حکم میں علی الاطلاق شمار نہیں کر سکتا، مگر اس صورت میں کہ کرنٹ لگنے سے بھی آگ لگ گئی ہو یعنی کرنٹ کا جھٹکا بہت ہی شدید ہو۔ جہاں تک عام کرنٹ لگنے کی بات ہے جس سے بدن نہیں جلتا تو اس پر آگ والا حکم صادق نہیں آتا۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

26/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135669 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67908 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67384 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58521 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57593 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56920 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55043 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48111 )

مواد ذات صلة