×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا اس عورت پر اس خواب کا نافذ کرنا واجب ہے ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگرعورت امید سے ہو اور وہ اپنے میاں سے یہ طے کرلے کہ اگر خداوند کریم نے ہمیں بیٹے سے نوازا تو اس کا نام عمرو وغیرہ رکھے گی ، لیکن ایک رات یہ قصہ ہوا کہ اس نے خواب میں کسی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایک نیک وصالح فرزند سے نوازے گا بشرطیکہ کہ تم اس کا نام ریان رکھو ، اب ایسی صورت میں اس عورت کو کیا کرنا چاہئے ؟ هل يجب عليها تنفيذ الرؤيا؟

المشاهدات:1812

اگرعورت امید سے ہو اور وہ اپنے میاں سے یہ طے کرلے کہ اگر خداوندِ کریم نے ہمیں بیٹے سے نوازا تو اس کا نام عمرو وغیرہ رکھے گی ، لیکن ایک رات یہ قصہ ہوا کہ اس نے خواب میں کسی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایک نیک وصالح فرزند سے نوازے گا بشرطیکہ کہ تم اس کا نام ریان رکھو ، اب ایسی صورت میں اس عورت کو کیا کرنا چاہئے ؟

هل يجب عليها تنفيذ الرؤيا؟

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اس پر یہ لازم نہیں ہے کہ وہ اپنے بیٹے کا وہی نام رکھے جواس نے خواب میں سنا ہے ، اس لئے کہ نام اور نیک ہونے کی آپس میں بھلا کیا رشتہ داری ہے؟ البتہ ایک بیٹے کا باپ پر یہ حق ہے کہ وہ اس کا اچھا نام رکھے ، اور اگر آپ اپنے بیٹے کا سب سے اچھا نام رکھنا چاہتی ہیں تو اس کا نام عبداللہ یا عبدالرحمن رکھیں اس لئے کہ مسلم شریف میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت نے ارشاد فرمایا: "اللہ تعالیٰ کے ہاں تمہارے ناموں میں سب سے زیادہ محبوب نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں"۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

20/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف