×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / کیا اس قسم کی عبارات کا بھیجنا پڑھنے والے پر لازم آئے گا؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھے ایک دعوت نامہ [میسج] ملا جس میں لکھنے والے نے اس دعوت نامہ کو اس عبارت کے ساتھ ختم کیا تھا ’’یہ دعوت نامہ اپنے دس ساتھیوں کو ارسال کردو، یہ آپ کے پاس ایک امانت ہے اگر اس امانت کو نہیں پہنچایا تو آپ سے اس بارے میں باز پرس اور پوچھ گچھ ہوگی‘‘۔ لہٰذا اب فضیلت مآب سے میرا یہ سوال ہے کہ شریعت میں ان جیسی عبارات کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا واقعی اپنے دس ساتھیوں کو ارسال کرنا میرے ذمے لازم ہوگیا ہے ؟ هل هذه العبارة ملزمة لكل من قرأها؟

المشاهدات:1315

مجھے ایک دعوت نامہ [میسج] ملا جس میں لکھنے والے نے اس دعوت نامہ کو اس عبارت کے ساتھ ختم کیا تھا ’’یہ دعوت نامہ اپنے دس ساتھیوں کو ارسال کردو، یہ آپ کے پاس ایک امانت ہے اگر اس امانت کو نہیں پہنچایا تو آپ سے اس بارے میں باز پرس اور پوچھ گچھ ہوگی‘‘۔ لہٰذا اب فضیلتِ مآب سے میرا یہ سوال ہے کہ شریعت میں ان جیسی عبارات کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا واقعی اپنے دس ساتھیوں کو ارسال کرنا میرے ذمے لازم ہوگیا ہے ؟

هل هذه العبارة ملزِمة لكل من قرأها؟

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اس جیسی عبارات کو وہ لوگ لکھتے ہیں جو اپنی مدعو چیز کو لوگوں کے درمیان فروغ دینا چاہتے ہیں ، جبکہ یہ سراسر غلط ہے ، اس لئے کہ اس میں لوگوں پر وہ چیزیں لازم کی جاتی ہیں جواللہ تعالیٰ نے قول ورسالت اور عدد کے اعتبار سے اصل تبلیغ میں بھی ان پر لازم نہیں کیں ، لہٰذا آپ پر اس کا ارسال کرنا لازم نہیں ہے ، اور میری رائے تو یہ ہے کہ آپ اس جیسی عبارتوں کو نشر کرنے والے کے نام ایک نصیحت آموز خط لکھیں کہ ازراہِ کرم لوگوں کو یونہی بے جا تنگ کرکے تکالیف و مشقتوں کا مکلّف نہ بنائیں جن کا اللہ تعالیٰ نے بھی ان کو مکلّف نہیں بنایا۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

20/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127577 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62675 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59226 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55711 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55179 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52042 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50024 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45031 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف