×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / خنزیر کی کھال کا بنا ہوا وائلٹ [بٹوہ]

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں بیرون ممالک میں سے کسی ملک میں سفر پر گیا اور وہاں ایک دکان سے میں نے اپنے لئے وائلٹ خریدا ، اور جب اپنے ملک سعودی عرب واپس لوٹا تو پتہ چلا کہ وہ وائلٹ تو خنزیرکی کھا ل کا بنا ہوا ہے ، اب بعض لوگوں نے مجھے کہا کہ اس کا استعمال جائز ہے اس لئے کہ خنزیر کا صرف گوشت کھانا حرام ہے اس کی کھال کا استعمال کسی طرح بھی حرام نہیں ہے ۔ ازراہ کرم اس بارے میں میری راہنمائی کریں محفظة مصنوعة من جلد الخنزير

المشاهدات:1894

میں بیرونِ ممالک میں سے کسی ملک میں سفر پر گیا اور وہاں ایک دکان سے میں نے اپنے لئے وائلٹ خریدا ، اور جب اپنے ملک سعودی عرب واپس لوٹا تو پتہ چلا کہ وہ وائلٹ تو خنزیرکی کھا ل کا بنا ہوا ہے ، اب بعض لوگوں نے مجھے کہا کہ اس کا استعمال جائز ہے اس لئے کہ خنزیر کا صرف گوشت کھانا حرام ہے اس کی کھال کا استعمال کسی طرح بھی حرام نہیں ہے ۔ ازراہِ کرم اس بارے میں میری راہنمائی کریں

محفظة مصنوعة من جلد الخنزير

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

  آپ کے لئے اس کا استعمال جائز نہیں ہے اس لئے کہ اس کے بارے میں جمہور علماء کا مذہب یہ ہے کہ یہ نجس ہے اور اس سے نفع اٹھانا اور اس کا استعمال حرام ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف