×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / رمضان میں روزے کی حالت میں علاج کیلئے ٹیکا لگانے کا کیا حکم ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

رمضان میں روزے کی حالت میں علاج کیلئے ٹیکا لگانے کا کیا حکم ہے؟ التداوي بالإبر العلاجية عن طريق الوريد في نهار رمضان

المشاهدات:2435

رمضان میں روزے کی حالت میں علاج کیلئے ٹیکا لگانے کا کیا حکم ہے؟

التداوي بالإبر العلاجية عن طريق الوريد في نهار رمضان

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:

سرنج یا ٹیکا وغیرہ چاہے وہ رگ میں لگایا جائے چاہے گوشت میں اس سے اکثر فقہاء کے ہاں روزہ نہیں ٹوٹتا، لہذا روزہ ٹھیک ہوگا اور کوئی قضاء بھی لازم نہیں، طبیب نے اگرچہ بعض اہل علم کے قول کو دیکھتے ہوئے کہا کی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ، لیکن صحیح یہی ہے جو کہ اکثر علماء کا موقف ہے کہ روزہ نہیں ٹوٹتا اور یہی فتوی علمی مجالس اور فتاوی کے ادارات نے صادر کیا ہے۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135599 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67867 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67337 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58504 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57555 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56906 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55008 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48084 )

مواد ذات صلة