×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میت کی طرف سے قضاء روزے رکھنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا میت کی طرف سے قضاء روزے رکھنا جائز ہے؟ اور اس کا طریقہ کیا ہو گا، اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ میت نے رمضان کے روزے قصدا چھوڑے تھے اور کتنے روزے چھوڑے اس کی کوئی تعیین نہیں ، اور اب وہ اللہ کے پاس جا چکا ہے؟ قضاء الصيام عن الميت

المشاهدات:2584

کیا میت کی طرف سے قضاء روزے رکھنا جائز ہے؟ اور اس کا طریقہ کیا ہو گا، اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ میت نے رمضان کے روزے قصداََ چھوڑے تھے اور کتنے روزے چھوڑے اس کی کوئی تعیین نہیں ، اور اب وہ اللہ کے پاس جا چکا ہے؟

قضاء الصيام عن الميت

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

بخاری (۱۹۵۲) اور مسلم (۱۱۴۷) میں عروہؒ کے طریق سے مروی ہے کہ حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں، نبیؐ نے فرمایا: ((جو اس حالت میں مر گیا کہ اس کے ذمہ میں روزے (قضاء کرنا واجب) تھے، تو اس کی طرف سے اس کا ولی (وارث) روزے رکھے))، اگر تو میت کو اپنے ذمہ واجب روزے رکھنے کی فرصت ملی لیکن اس نے نہیں رکھے تو اکثر اہل علم کا کہنا ہے کہ اب واجب یہ ہے کہ اس کی طرف سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلائے۔ اہل علم کی ایک جماعت کا کہنا ہے کہ اس صورت میں بھی مشروع یہی ہے کہ میت کی طرف سے روزے رکھے، یہ قول طاووس، حسن، زہری، قتادہ، ابو ثور اور داؤد کا ہے، امام شافعی کا قول قدیم بھی یہی ہے، بعض حنابلہ کا بھی یہی کہنا ہے، اور یہی صحیح ہے جس پر عائشہؓ کی حدیث اور دیگر صحیح احدیث دلالت کرتی ہیں، واللہ اعلم۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135596 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67865 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67336 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58501 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57554 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56904 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55006 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48082 )

مواد ذات صلة