×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / رمضان میں روزے کے ساتھ اپنی بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کرن

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب! اللہ آپ کو امن و امان میں رکھے، امید ہے کہ آپ میرے لئے ہدایت اور مغفرت کی دعا کرتے ہوں گے، مجھ سے ایسا گناہ سرزد ہو گیا ہے جس سے مجھے بہت سخت ڈر ہے کہ مجھے اور میری اہلیہ کو کہیں ہلاکت میں نہ ڈال دے، میں نے اپنی بیوی کے ساتھ رمضان میں دن کے وقت ایسے جماع کیا ہے جیسے قوم لوط کی عادت تھی، ہم دونوں کو اپنے کئے پر بہت زیادہ ندامت ہے، اب ہم اپنے اس فعل کا کفارہ کس طرح سے ادا کریں؟ آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے لئے ہدایت اور مغرفت کی دعا کرتے رہیں، واللہ میرا گمان یہ تھا کہ یہ فعل مکروہ ہے اور حرام روزے کی حالت میں پوری طرح سے دخول کرنا ہے، پھر میں نے ایک کتاب میں اس فعل کا حکم پڑھا کہ اللہ تعالی ایسے شخص کو روز قیامت دیکھیں گے بھی نہیں، دنیا میری نظروں کے سامنے سے اوجھل ہو گئی اور اب میری یہ حالت ہے کہ اللہ کا غضب کسی بھی وقت ہم پر نازل ہو سکتا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ ہماری راہنمائی فرمائیں أتى امرأته في الدبر في نهار رمضان

المشاهدات:4023

محترم جناب! اللہ آپ کو امن و امان میں رکھے، امید ہے کہ آپ میرے لئے ہدایت اور مغفرت کی دعا کرتے ہوں گے، مجھ سے ایسا گناہ سرزد ہو گیا ہے جس سے مجھے بہت سخت ڈر ہے کہ مجھے اور میری اہلیہ کو کہیں ہلاکت میں نہ ڈال دے، میں نے اپنی بیوی کے ساتھ رمضان میں دن کے وقت ایسے جماع کیا ہے جیسے قوم لوط کی عادت تھی، ہم دونوں کو اپنے کئے پر بہت زیادہ ندامت ہے، اب ہم اپنے اس فعل کا کفارہ کس طرح سے ادا کریں؟ آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے لئے ہدایت اور مغرفت کی دعا کرتے رہیں، واللہ میرا گمان یہ تھا کہ یہ فعل مکروہ ہے اور حرام روزے کی حالت میں پوری طرح سے دخول کرنا ہے، پھر میں نے ایک کتاب میں اس فعل کا حکم پڑھا کہ اللہ تعالی ایسے شخص کو روز قیامت دیکھیں گے بھی نہیں، دنیا میری نظروں کے سامنے سے اوجھل ہو گئی اور اب میری یہ حالت ہے کہ اللہ کا غضب کسی بھی وقت ہم پر نازل ہو سکتا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ ہماری راہنمائی فرمائیں

أتى امرأته في الدبر في نهار رمضان

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

اس فعل میں تو بہت ہی زیادہ قباحت اور ہلاکت ہے۔

سب سے پہلے تو: یہ فعل چاہے عام حالت میں ہو یا روزے کی حالت میں، بالکل حرام ہے، کیونکہ عورت کے پچھلے راستے میں دخول کرنا کبیرہ گناہ ہے اور متعدد احادیث میں آیا ہے کہ نبی نے ایسے شخص پر لعنت بھیجی ہے جو اپنی بیوی سے پچھلے راستے جماع کرے، لہذا اللہ سے ڈرو اور اس فعل کو چھوڑ دو، آپ کا اس پر اصرار کرنا عورت کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ آپ سے طلاق طلب کرے اورآپ سے فراق اختیار کر لے، اور اگر یہ صورتحال ہو کہ عورت بھی اس برے فعل میں آپ کے ساتھ موافقت رکھتی ہے تو قاضی پر واجب ہے کہ آپ دونوں کے درمیان تفریق کر دے۔

دوسرا یہ کہ: اس فعل میں روزے کے احترام کو پامال کرنا اور اس کو فاسد کرنا لازم آتا ہے، اب اگر آگے کے راستے عورت کے کے ساتھ جماع کرنا (روزے کی حالت میں) ہلاکت کا باعث ہے جیسا کہ ابو ہریرہؓ کی حدیث میں وارد ہوا ہے کہ ایک آدمی نبی کے پاس آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ میں ہلاک ہو گیا، آپ نے فرمایا: (( کس چیز نے تمہیں ہلاکت میں ڈالا؟))، کہنے لگا: میں نے روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ جماع کر لیا۔ تو اب اگر یہ فعل ہلاکت میں ڈالنے والا ہے تو پیچھے کے راستے دخول سے کتنی بڑی ہلاکت ہو گی؟

اس فعل پر اب پانچ قسم کے احکام متوجہ ہوتے ہیں:

 ۱: روزے کا فاسد ہو جانا

 ۲: باقی دن امساک (کھانے، پینے اور جماع سے رکنا) کا واجب ہونا

۳: توبہ اور زیادہ سے زیادہ نیک عمل کرنا

۴: کفارہ دینا، اور وہ غلام آزاد کرنا ہے، اگر وہ نہ ہو تو دو مہینے مسلسل روزے رکھنا، اور اگر اس پر قادر نہ ہو تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا، کفارہ اسی ترتیب سے ہے

۵: جمہور کے قول کے مطابق قضاء کرنا بھی واجب ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ اس نے چونکہ قصداََ ارتکاب کیا ہے تو اب قضاء کا کوئی فائدہ نہیں


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127611 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62693 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59306 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55713 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55183 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52070 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50036 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45046 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف