×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ایام بیض (ہر مہینے کی ۱۳،۱۴،۱۵ تأریخ) کے روزے رکھنے کی حکمت

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اسلامی مہینوں کی ۱۳،۱۴،۱۵ تأریخ جنہیں ایام بیض کہا جاتا ہے، ان دنوں میں روزہ رکھنے کی کیا حکمت ہے؟ الحكمة من صيام أيام البيض

المشاهدات:5833

اسلامی مہینوں کی ۱۳،۱۴،۱۵ تأریخ جنہیں ایام بیض کہا جاتا ہے، ان دنوں میں روزہ رکھنے کی کیا حکمت ہے؟

الحكمة من صيام أيام البيض

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

ایام بیض کے روزوے مشروع ہونے میں حکمت یہ ہے کہ امت زیادہ سے زیادہ نیک عمل کر کے زیادہ سے زیادہ خیر حاصل کر سکے جو کہ عظیم اجر کا باعث بنے، ان دنوں کے روزوں کی علت کے بارے میں یہ بھی کہا گیا ہے: کہ یہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کا طریقہ ہے کہ اس نے لوگوں کے نفع سے بھر پور چاند کو ان دنوں میں کمال روشنی عطا فرمائی، ایک قول یہ بھی ہے: کہ یہ اس وجہ سے ہے کہ چاند کے پورا ہونے پر خون انسان کی رگوں میں تیز دوڑنے لگتا ہے تو روزے کو مشروع کیا گیا ہے تاکہ شیطان پر دائرہ تنگ کیا جا سکے کیونکہ وہ انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے جیسا کہ بخاری (۲۰۳۸) اور مسلم(۲۱۷۴) میں زہری عن علی بن حسین عن صفیہؓ کے طری سے مروہ ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: ((شیطان انسان کی رگوں میں ایسے ہی دوڑتا ہے جیسے خون دوڑتا ہے))، واللہ اعلم۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

23/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات136269 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات68207 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67700 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58721 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57985 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات57034 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55376 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48330 )

مواد ذات صلة